راولپنڈی کی 18 سالہ آسیہ نے 61 سالہ رانا شمشاد سے محبت کی شادی کر لی۔ آسیہ کا کہنا ہے رانا شمشاد صاحب محلے اور علاقے میں عوام کی فلاح و بہبود کے کام کرتے تھے۔ بس ان کی یہی ادا مجھے ان کا دیوانہ کرگئی۔
نوجوانوں سن رہے ہو نا یہ کیا کہہ رہی ہے بس پھر آج سے ہی محلے کے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کردیں۔ اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے گا۔ ان شاءاللہ ❣️
