موجودہ بجلی کے یونٹ کا ریٹ
01 to 100 Rs 9.42 Unit
101 to 200 Rs11.74 Unit
201 to 300 Rs 13.83 Unit
301 to 600 Rs 18.01 Unit
601 to 800 Rs 24.33 unit
801 to 1000 Rs 28.02 unit
یکم جولائی سے12 روپے اضافہ کے ساتھ بجلی کے یونٹ کا نیا ریٹ
01 to 100 Rs 21.42 Unit
101 to 200 Rs23.74 Unit
201 to 300 Rs 25.83 Unit
301 to 600 Rs 30.01 Unit
601 to 800 Rs 33.23 unit
801 to 1000 Rs 40.02 unit
اس کے علاوہ 5 روپے فی یونٹ سبسڈی بھی ختم کردی گئی ھے . یعنی فی یونٹ کم ازکم 17 روپے اضافی دینے پڑینگے. اس کے علاوہ پیٹرول کی بار بار قیمت بڑھنے سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی ہزاروں روپے بھی بھرنے پڑینگے
اوپر سے یہ ھے کہ سلیب ریٹ* (Slab) جو صرف 01 یونٹ سے بل ہزاروں روپے بڑھ جاتا ھے
مثال کے طور پر کسی کی 299 یونٹ ریڑنگ آئی ھے تو یونٹ کا ریٹ
200× 23.74=4684
99 × 25.83 =2557
ٹوٹل.7305
اور 300 یونٹ کا سلیب ریٹ
300 × 30= 9000
یعنی 01 یونٹ اوپر ہونے سے 1695 زیادہ اور مختلف ٹیکس بھی 9000 ہزار کی رقم پر لگنے ہیں